اعصاب زدہ
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - جس کے اعصاب کمزور ہوں، سریع الحس، کسی ناموافق یا خلاق مزاج بات سے بہت جلد متاثر ہونے والا، جیسے: اگر وہ تمہاری تنقید پر برہم ہو گئے تو کوئی تعجب کی بات نہیں کیونکہ وہ ایک اعصاب زدہ شخص ہیں۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - جس کے اعصاب کمزور ہوں، سریع الحس، کسی ناموافق یا خلاق مزاج بات سے بہت جلد متاثر ہونے والا، جیسے: اگر وہ تمہاری تنقید پر برہم ہو گئے تو کوئی تعجب کی بات نہیں کیونکہ وہ ایک اعصاب زدہ شخص ہیں۔